رمضان المبارک کاچانددیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہو گا

رمضان المبارک کاچانددیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہو گا

  



کراچی (آئی این پی) رمضان المبارک 1440ھ کاچانددیکھنے کے لیے روئت ہلال کمیٹی کا اجلاس(کل)اتوار29شعبان العظم کی شام بوقت نماز مغرب طلب کرلیا گیا ہلال کمیٹی کا اجلاس میٹ کمپلیکس کراچی منعقد ہوگاجس کی صدارت روئیت ہلال کمیٹی کہ چیرمین مفتی منیب الرحمن کریی گے جبکہ زونل روئیت ہلال کمیٹیوں کہ اجلاس لاہور کوئٹہ پشاور وغیرہ میی ان کہ مقرہ مقامات پر منعقد کیے جائینگے جس میی رمضان المبارک کے چاندکی روئت کے حوالے سے اعلان کیا جائے گا موصول شدہ شہادتوں اورروئت ہلال کمیٹی کے ممبران کے فیصلہ کہ مطابق مرکزی چیرمین مفتی منیب الرحمن چاند کی روئت اور رمضان المبارک کہ مقدس مہینہ کے آغاز کہ بارے میی اعلان کیا جائے گا جبکہ پیر ضیاالمصطفی حقانی نے پیشن گوئی کی ہے کہ رمضان المبارک 7مئی بروزمنگل کو ہو گی اور اس روزفرزندان اسلام پہلا روزہ رکھیں گے۔

چاند

مزید : صفحہ اول


loading...