حکومت کا ملک بھر میں سحرو افطار کے وقت لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

حکومت کا ملک بھر میں سحرو افطار کے وقت لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے سحر و افطار کے اوقات میں ملک بھر میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب میں نے کہا کہ سحر و افطار میں پورے ملک میں لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی۔کراچی میں لوڈشیڈنگ سے متعلق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ کے الیکٹرک نجی کمپنی ہے اور لوڈشیڈنگ کے حوالے سے اپنا شیڈول جاری کرے گی، سحر اور افطار میں کے الیکٹرک بھی بہتری کرے گی۔
لوڈ شیڈنگ

مزید :

صفحہ اول -