وزیراعظم عمران خان لاہور پہنچ گئے آج مصروف دن گزاریں گے

وزیراعظم عمران خان لاہور پہنچ گئے آج مصروف دن گزاریں گے

  



لاہور (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان لاہور پہنچ گئے (آج) ہفتے کو مصروف دن گزاریں گے، ذرائع کے مطابق وزیراعظم مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے،وزیراعظم وزیراعلیٰ پنجاب اور گورنر سے ملاقاتیں کریں گے،وزیراعظم صوبے میں امن و امان اور ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیں گے،وزیراعظم کو رمضان المبارک پلان سے آگاہ کیا جائیگا۔

عمران خان

مزید : صفحہ اول


loading...