جماعت اسلامی کے امرائے اضلاع کا اجلاس آج ہوگا

جماعت اسلامی کے امرائے اضلاع کا اجلاس آج ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امرائے اضلاع کا اجلاس ہفتہ4مئی کو(آج) صبح دس بجے قباء آڈیٹوریم میں منعقد ہوگا، جس میں جماعت اسلامی سندھ کے تمام اضلاع کے ضلعی امراء شرکت کریں گے، اجلاس میں رابطہ عوام دعوتی مہم، جنوری تا مارچ کارکردگی رپورٹ اور موجودہ سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔اجلاس سے صوبائی امیر محمد حسین محنتی، جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ سمیت دیگر صوبائی ذمہ داران خطاب کریں گے۔

مزید :

صفحہ اول -