نا انصافی، غنڈہ گردی کو انصاف کی طاقت سے روکنا ہو گا: جسٹس باقرنجفی 

نا انصافی، غنڈہ گردی کو انصاف کی طاقت سے روکنا ہو گا: جسٹس باقرنجفی 

  



جتوئی(نامہ نگار)تحصیل بار ایسوسی ایشن کے منتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری جوڈیشل کمپلیکس جتوئی میں ہوئی مہمان خصوصی مسٹر جسٹس باقر نجفی و ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد سعید اللہ تھے باہر سے معزز مہمانوں نے بھی شرکت کی جس میں محمد ارشد وقاص چھجڑہ  جنرل سیکرٹری ہائی کورٹ بار ملتان، ممبر پنجاب بار سردار عارف خان گورمانی ڈیرہ غازی خان، سابق صدر بار ہائی کورٹ محمود اشرف، سابق(بقیہ نمبر56صفحہ12پر)

، صدرِ بار مظفرگڑھ مہر اعجاز احمد، سابق جنرل سیکرٹری گل نواز خان سابق ممبر بار سردار محمد یار خان جتوئی جام پور، سیکرٹری لیبارئری ہائی کورٹ ملتان کشمارہ نیاز اعوان، نوشین خان بلوچ، شازیہ ممتاز، صدرِ بار علی پور ملک محمد عامر، جنرل سیکرٹری علی پور عبدالحکیم، سابق صدر بار کوٹ ادو اعجاز احمد گرمانی،  جنرل سیکرٹری جام پور حافظ محمد شاہد سومرو، شکیل خان سومرو، سابق صدر بار رانا عنصر عباس، سابق صدر بار علی پور ملک مجیب احمد، سئنیر ایڈووکیٹ سید منور بخاری موجود تھے اسکے علاوہ مقامی ججزز جن سئنیر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جتوئی جلیل احمد خان، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج رانا محمد آصف، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لیاقت پور خواجہ محمد ارشد انجم، سول جج سئنیر احمد خان، سہیل خالد، صلاح الدین یاسر، انکے علاوہ صدرِ بار جتوئی سردار سعید احمد خان گوپانگ، جنرل سیکرٹری فرزان رسول خان، سئنیر وکلاء سردار محمد ضیاء اللہ خان، شاہد پرویز کھچی، سید ذاکر حسین شاہ، محمد سرفراز علی زائی، جام ریاض احمد، ملک عبد الرحیم، شاہد اقبال خان، نزر عباس خان، جاوید اقبال خان، سید تصور شاہ، محمد اصغر خان، سید مجاہد شاہ ہاشمی، ذوالفقار خان، محمد اسماعیل خان، رانا محمد فرمان، راؤ محمد فہیم، محمد عامر سعید خان ودیگر نے مہمان خصوصی مسٹر جسٹس باقر نجفی و ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفرگڑھ محمد سعید اللّٰہ مغل کا پرتپاک استقبال کیا پولیس کا چوق بند دستہ نے سلامی پیش کی اس موقع پر اسٹنٹ کمشنر جتوئی زریاب ساجد کمبوہ اور ایس ڈی پی او چوہدری محمد آصف رشید، ایس ایچ او، عبدالشکور موجود تھے بعد میں مسٹر جسٹس باقر نجفی و ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفرگڑھ محمد سعید اللّٰہ مغل ججز اور سینیر وکلاء  کے ساتھ لیبارئری کا افتتاح کیا اور اس موقع پر معزز مہمانوں خصوصی نے جوڈیشل کمپلیکس جتوئی میں پودے بھی لگائے وہاں فارسٹ آفیسر مہر محمد اشرف، فارسٹ گارڈ میاں عبد القیوم ودیگر اہلکار موجود تھے بعد ازاں مہمان خصوصی کو تقریب حلف برداری حال میں لے گئے جہاں پر معزز مہمانان خصوصی مسٹر جسٹس باقر نجفی نے جتوئی بار کے عہدیداران سے حلف لیا جن میں صدر بار سردار سعید احمد خان گوپانگ و جنرل سیکرٹری فرزان رسول خان، فنانس سیکرٹری راؤ محمد شھباز، نائب صدرملک ضمیر الدین ببر، سردار نزیر احمد خان، عنایت اللہ لغاری، خواجہ کوڑا، مجتبیٰ لغاری سے حلف لیا گیا اس موقع پر معززین میں شیلڈیں تقسیم کی گئی جن کو مسٹر جسٹس باقر نجفی نے شیلڈ اپنے ہاتھوں سے پیش کی ان میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفرگڑھ سعید اللّٰہ مغل، سینیر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جلیل احمد خان، ایڈیشنل سیشن جج رانا محمد آصف، سئنیر سول جج احمد خان، صلاح الدین یاسر، سہیل خالد اور انکے علاوہ ضلعی انتظامیہ میں ڈی پی او اور ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کی شیلڈ اسٹنٹ کمشنر جتوئی زریاب ساجد کمبوہ اور ایس ڈی پی او چوہدری محمد آصف رشید نے وصول کی اس کے علاوہ صدرِ بار اور جنرل سیکرٹری ودیگر عہدیداران کو اعزازی شیلڈیں تقسیم کی گئی صدر بار سردار سعید احمد خان گوپانگ نے مسٹر جسٹس باقر نجفی کو شیلڈ اور تاحیات جتوئی بار کی ممبر شپ پیش کی اس موقع پر صدر بار نے اپنے خطاب میں مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جتوئی بار کے لیے ہمیں لیبارئری کی کتابیں اور لیڈیز وکلاء  کے لیے علیحدہ روم اس کے علاوہ بار کے لیے مزید جگہ خرید کرنے ودیگر مطالبات پیش کیے جس پر مسٹر جسٹس باقر نجفی نے ایک سال کی کتابیں دینے کا اعلان کیا اور مزید مطالبات ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفرگڑھ کو حکم دیا ہے کہ صدرِ بار کے جتنے بھی مطالبات ہیں ان کو ریکمنڈ کرکے ہائی کورٹ بھیجا جائے انشاء  اللہ میں اس پر مکمل عملدرآمد کراؤ گا اس موقع پر جسٹس باقر نجفی نے جتوئی بار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں باراور  بنچ کے تعاون سے مظلوم لوگوں کو فوری اور سستا انصاف دینا ہوگا اور ظلم جبر ناانصافی وغنڈہ گردی کو انصاف کی طاقت سے روکنا ہوگا قانون کی بالا دستی ہم سب پر واجب ہے بار اور بنچ عدل وانصاف کی فراہمی کا ذریعہ ہے اور نوجوان وکلاء سئنیر وکلاء  سے بہت کچھ حاصل کرسکتے ہیں اس موقع پر انہوں نے معزز ججزز اور تمام معززین وکلاء  اور مقامی بار جتوئی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس طرح آپ نے مجھے محبت دی ہے میں اس کو ہمیشہ یاد رکھوں 

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...