پروفیسر خالد خورشید دوبارہ چیئرمین شعبہ انگلش زکریا یونیورسٹی تعینات

پروفیسر خالد خورشید دوبارہ چیئرمین شعبہ انگلش زکریا یونیورسٹی تعینات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(سٹاف رپورٹر)بہاالدین زکریا یونیورسٹی شعبہ ایجوکیشن کے چیئرمین کو دوبارہ تعینات کردیا گیا بتایا گیاہے کہ یونیورسٹی حکام نے پروفیسر خالد خورشید کو اگلے ٹنور کیلئے چیئرمین تعینات کردیا ہے۔ اس کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ہے۔