علیحدہ صوبہ خود مختار ہائی کورٹ کیلئے وکلاء کی ہڑتال
ملتان (وقائع نگار)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کی جانب سے علیحدہ صوبہ و خود مختار ہائیکورٹ کے حصول کے لئے گزشتہ روز مکمل ہڑتال کی گئی۔اور وکلاء مقدمات کی پیروی کیلئے (بقیہ نمبر46صفحہ12پر)
عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے۔جس کی وجہ سے بیشتر مقدمات کی سماعت ملتوی کردی گئی۔