نشتر:30سالہ نوجوان میں ایڈز کی تصدیق

نشتر:30سالہ نوجوان میں ایڈز کی تصدیق

  



ملتان (وقائع نگار)نشتر ہسپتال میں زیر علاج مریض میں ایڈز کی تصدیق ہوگئی۔30 سالہ ملتان کے رہائشی فیصل کو دو روز قبل نشتر ہسپتال لایا گیا۔اور فوری طور پر خون کے نمونے حاصل کرکے(بقیہ نمبر48صفحہ12پر)

ڈرگ لیبارٹری بھیجوائے گئے۔رپورٹ موصول ہونے پر مریض میں ایڈز کی تصدیق ہوئی تو متاثرہ مریض کو آئسولیشن وارڈ میں داخل کرلیا۔واضح رہے نشتر ہسپتال میں ایڈز کے زیر علاج مریضوں کی تعداد 2 ہوگئی۔ اس سے قبل متاثرہ 40 سالہ شاہد بھی آئسولیشن وارڈ میں زیر علاج ہے۔دونوں مریض نشے کے عادی ہیں:

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...