سٹینرن پورٹل: زیر التوا شکایات ھل کرنے کیلئے ہنگامی اقدامات کا حکم 

سٹینرن پورٹل: زیر التوا شکایات ھل کرنے کیلئے ہنگامی اقدامات کا حکم 

  



ملتان (سپیشل رپورٹر)پنجاب حکومت نے پاکستان سیٹیزن پورٹل پر رجسٹر زیر التوا شکایات کو حل کرانے کیلئے ملتان سمیت پنجاب بھر کے تمام اضلاع کے چیف آفیسرز کو ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ کے پنجاب کے(بقیہ نمبر33صفحہ12پر)

 ڈائریکٹر ڈیٹا کی جانب سے تمام چیف آفیسرز کو مراسلہ ارسال کیا ہے جس میں ہدایت کی گء ہے کہ سیٹیزن پورٹل پر رجسٹر زیر التوا شکایات کو حل کیا جائے اس ضمن میں تمام محکموں کو ان سے متعلقہ شکایات کی تفصیلات بھیجوا دی گئی ہیں۔ 

سٹیزن پورٹل

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...