آج انٹرنیشنل فائر فائٹرڈے تقریبات کی تیاریاں مکمل

آج انٹرنیشنل فائر فائٹرڈے تقریبات کی تیاریاں مکمل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (بیورونیوز) انٹرنیشنل فائر فائٹر ڈے آج منایا جائیگا اس دن منانے کا مقصد اپنی جانوں کی پرواہ کئے بغیر آگ میں کود کر انسانی(بقیہ نمبر29صفحہ12پر)

جانوں ودیگر مخلوق خد کو بچانے والوں کو خراج تحسین پیش کرنا ہے اس دن کی مناسب سے پاکستان سمیت بھر دنیا بھر میں سیمینار ز اور ریلیوں کا اہتمام کیا جائیگا۔
مکمل