زکریا یونیورسٹی کی پرچیز کمیٹی تبدیل

زکریا یونیورسٹی کی پرچیز کمیٹی تبدیل

  



ملتان(سٹاف رپورٹر) بہاالدین زکریا یونیورسٹی کی پرچیز کمیٹی تبدیل کردی گئی۔ تفصیل کے مطابق زکریا یونیورسٹی انتظامیہ نے پرچیز کمیٹی تبدیل کردی ہے جس کے مطابق چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر نوید ہوں گے۔سیکرٹری کے فرائض خزانہ دار ادا کریں گے جبکہ ممبر ان میں پروفیسر ڈاکٹر اکبر انجم، پروفیسر ڈاکٹر نعمان عباسی، اورڈاکٹر عمران جاوید شامل ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...