رستم،دو چنگ چی میں تصادم،2 زخمی

رستم،دو چنگ چی میں تصادم،2 زخمی

  



رستم(تحصیل رپورٹر) رستم بونیر روڈ پر دو چنگ چی لوڈر کا آپس میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی ہو گئے زخمیوں کو ریسکیو 1122کی میڈیکل ٹیم نے ہسپتال منتقل کر دیا۔ رستم چنگئی بابا روڈ پر 2 چنگ چی لوڈر آپس میں ٹکرانے کے نتیجے میں دونوں ڈرائیور مہران اور بخت زمان شدید زخمی ہو گئے ریسکیو 1122 ٹیم نے دونوں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...