صوابی،پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں،1 گرفتار

صوابی،پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں،1 گرفتار

  



صوابی (بیورورپورٹ) ضلع صوابی کی پولیس نے مختلف کارروائیوں میں بھاری مقدار میں منشیات بر آمد کر کے ملزمان گرفتار کر لئے۔ تھانہ گدون پولیس نے سمگلر سمیت موٹر کار گرفتار کر کے 4310گرام چرس برآمدکر لی۔جبکہ چوجی جہانگیرہ پولیس نے بذریعہ موٹر سائیکل چرس سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا کر 3کلو چرس برآمد کیا گیا۔ڈی پی او صوابی سید خالد ہمدانی کی خصوصی ہدایت پرقیام امن کی خاطر تھانہ گدون پولیس زیر قیادت ڈی ایس پی سرکل ٹوپی اعجاز خان کیڈٹ،ایس ایچ او گدون سب انسپکٹر فاروق خان نے اے ایس آئی سلیمان خان،اے ایس آئی حکمت شاہ خان بمع نفری پولیس کے ہمراہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف مختلف علاقوں میں کریک ڈاون کرتے ہوئے اشتہاری ملزم گل فراز سکنہ بالونگی جرم 302,324,311/34کو اور دو افراد سہو

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...