ریٹائرڈ صوبیدارحاجی میکائل خان آف کاٹلنگ وفات پاگئے

ریٹائرڈ صوبیدارحاجی میکائل خان آف کاٹلنگ وفات پاگئے

  



شیرگڑھ (نامہ نگار) پاک آرمی کے ریٹائرڈ صوبیدارحاجی میکائل خان آف کاٹلنگ وفات پاگئے مرحوم سابق کونسلر محمد الیاس،فیاض،امتیاز،محمد ایاز محکمہ پولیس مردان کے والد جبکہ ریٹائرڈ صوبیدار محمد شعیب کے بھائی تھے مرحوم کا نماز جنازہ آج بروز ہفتہ9بجے لنڈے شاہ کاٹلنگ میں ادا کی جائیگی

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...