مردان،ملگری وکیلان کے صوبائی نائب صدر سمیت متعدد وکلاء پارٹی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی

مردان،ملگری وکیلان کے صوبائی نائب صدر سمیت متعدد وکلاء پارٹی کی بنیادی ...

  



مردان (بیورورپورٹ) اے این پی کے انٹراپارٹی انتخابات پر ملگری وکیلان کے صوبائی نائب صدر سمیت متعدد وکلاء پارٹی کی بنیادی رکنیت سے احتجاجاً مستعفی ہوگئے یہاں جاری کردہ ایک تحریری بیان میں پارٹی رہنماؤں افتخار قادر ایڈوکیٹ، محمد تنویرایڈوکیٹ،محمد اسماعیل ایڈوکیٹ،محمد اصغر خان ایڈوکیٹ اورمحمد صادق ایڈوکیٹ اور عزیز احمد ایڈوکیٹ نے کہاکہ انٹراپارٹی الیکشن میں موروثی سیاست کو برقراررکھاگیا جو عوام کے مفاد میں نہیں ہے انہوں نے کہاکہ کسی بھی سیاسی جماعت میں ایسا نہیں ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...