ڈی پی او قتل ہونے والے بچے ریحان کے رہائش گاہ گئے
پبی (نما ئندہ پاکستان) ڈسٹرکٹ پولیس افیسر کیپٹن (R)منصور امان ہمراہ ضلعی ممبر اشفا ق خان کا کواور پیر سیف اللہ شاہ پبی میں مقتول بچے ریحان کے گھر فاتح خوانی کے لئے گئے ڈی پی او نے بچے کی مغفرت کے لئے فا تحہ خوا نی کیاور بچے کے لواحقین سے ملکر یقین دلایا کہ انشاء اللہ جلد ریحان کے قاتل پولیس کی گرفت میں ہونگے۔اور اْنکو کیفر کردار تک پہچایا جائے گا