ڈاکٹر عظیم الدین پیما کراچی کے صدر منتخب

ڈاکٹر عظیم الدین پیما کراچی کے صدر منتخب

  



کراچی (پ ر)پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (پیما) کراچی کے الیکشن میں ممبران نے کثرت رائے سے ڈاکٹر محمد عظیم الدین کو سیشن 2019-20 کے لیے صدر منتخب کر لیا ہے ڈاکٹر عظیم آغا خان اسپتال کراچی میں شعبہ ریڈیالوجی میں بحیثیت پروفیسر خدمات انجام دے رہے ہیں اور شعبہ انٹروینشنل ریڈیالوجی کے سربراہ ہیں - وہ انٹروینشنل ریڈیالوجی سوسائٹی آف پاکستان کے موجودہ صدر بھی ہیں۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر