سندھ ایڈز کنٹرول پروگرام کا اسکریننگ کیمپ بند

سندھ ایڈز کنٹرول پروگرام کا اسکریننگ کیمپ بند

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(اسٹاف رپورٹر)فنڈز کی کمی کے باعث سندھ ایڈز کنٹرول پروگرام کا اسکریننگ کیمپ بند کردیا گیاہے۔ذرائع کے مطابق منیجرایڈزکنٹرول سندھ ڈاکٹرسکندرمیمن کا کہنا ہے کہ فنڈز کی کمی کے باعث سندھ ایڈز کنٹرول پروگرام کا اسکریننگ کیمپ بند کردیا گیاہے۔ڈی ایچ او آفس کے مطابق اب تک 100 سے زائد افراد میں ایچ آئی وی کی تصدیق ہوچکی ہے۔