تہرے قتل کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی

تہرے قتل کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی
تہرے قتل کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

میانوالی (ویب ڈیسک) میانوالی کی سینٹرل جیل میں تہرے قتل کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی۔

جیو نیوز کے جیل ذرائع کے مطابق مجرم برکت اللہ نے 2009 میں جائیداد کے تنازع پر 3 افراد کو قتل کیا تھا، مجرم کو سیشن عدالت نے 27 اپریل 2009 کو 3 مرتبہ سزائے موت کا حکم سنایا تھا۔