ینگ ڈاکٹرزکی سرکاری ہسپتالوں میں تیسرےروزبھی ہڑتال

ینگ ڈاکٹرزکی سرکاری ہسپتالوں میں تیسرےروزبھی ہڑتال
ینگ ڈاکٹرزکی سرکاری ہسپتالوں میں تیسرےروزبھی ہڑتال

  



فیصل آباد (ویب ڈیسک) ینگ ڈاکٹرزکی سرکاری ہسپتالوں میں تیسرےروزبھی ہڑتال جاری ہے اور اس ہڑتال کے دوران  سول اورالائیڈہسپتال میں اوپی ڈیزبند ہیں جن کی وجہ سے مریضوں کومشکلات کا سامنا ہے ۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق  نرسزاورپیرامیڈیکل سٹاف بھی احتجاج میں شریک ہے ۔ ڈاکٹرز کاکہناہے کہ  میڈیکل ٹیچنگ ایکٹ کافیصلہ واپس لینےتک ہڑتال جاری رہےگی۔

مزید : علاقائی /پنجاب /فیصل آباد


loading...