سعودی عرب میں پہلا روزہ کب ہو گا ؟ مسلمانوں کے لیے بڑی خبر آگئی

سعودی عرب میں پہلا روزہ کب ہو گا ؟ مسلمانوں کے لیے بڑی خبر آگئی
سعودی عرب میں پہلا روزہ کب ہو گا ؟ مسلمانوں کے لیے بڑی خبر آگئی

  



ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب میں رمضان المبارک کاچاند نظر نہیں آیا ، پہلا روزہ چھ مئی کو ہو گا ۔

عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں ہے ، اس لئے سعودی مملکت میں فرزندان اسلام پہلا روزہ پیر کورکھیں گے جبکہ آسٹریلیا میں بھی پہلا روز 6مئی بروز پیر کو ہوگا ۔

واضح رہے کہ محکمہ موسمیات کی جانب سے پاکستان میں بھی 5مئی کو چاند نظر آنے کا امکان کم ہے ، اس لئے پہلا روز سات مئی بروز منگل کوہوسکتا ۔

مزید : بین الاقوامی


loading...