وزیر دفاع کاقوم کو 6سے 8ماہ تک صبرکرنے کا مشورہ

وزیر دفاع کاقوم کو 6سے 8ماہ تک صبرکرنے کا مشورہ
وزیر دفاع کاقوم کو 6سے 8ماہ تک صبرکرنے کا مشورہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نوشہرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہاہے کہ پاکستان بہت جلد اپنے پاﺅ ں پرکھڑا ہوگا اور مشکل وقت جلد ختم ہوجائے گا، عوام چھ سے آٹھ ماہ صبر سے کام لیں ،مشکلات بہت جلد ختم ہوجائیں گی۔

نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت کے اقدامات کی وجہ سے پاکستان بہت جلد اپنے پاﺅ ں پرکھڑا ہوگا اور مشکل وقت جلد ختم ہوجائے گا ۔
وزیر دفاع کا کہناتھا کہ نواز شریف نے اس ملک کو 3ہزار ارب روپے کامقروض کردیاہے ، عمران خان کسی کورعایت نہیںدیں گے اورنہ کرپشن پر سمجھوتہ کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ عوام چھ سے آٹھ ماہ صبر سے کام لیں ،مشکلات بہت جلد ختم ہوجائیں گی ۔

مزید :

قومی -