ایسٹر پر حملہ آوردہشتگردوں نے بھارت سے تربیت حاصل کی :سری لنکن آرمی چیف کا تہلکہ خیز دعویٰ

ایسٹر پر حملہ آوردہشتگردوں نے بھارت سے تربیت حاصل کی :سری لنکن آرمی چیف کا ...
ایسٹر پر حملہ آوردہشتگردوں نے بھارت سے تربیت حاصل کی :سری لنکن آرمی چیف کا تہلکہ خیز دعویٰ

  



کولمبو (ڈیلی پاکستان آن لائن)سری لنکا کے آرمی چیف نے الزام عائد کیاہے کہ سری لنکا میں ایسٹرحملوں کے ذمہ دار دہشتگرد تربیت لینے بھارت گئے تھے۔

برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویوںمیں سری لنکن آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل مہیش سینا نائیکے نے کہا کہ حملہ آوروں میں سے کچھ لوگ بینگلو ر ، مقبوضہ کشمیر اورکیرالہ گئے تھے جہاں ان کودہشتگردی کی تربیت فراہم کی گئی۔

واضح رہے کہ سری لنکن آرمی چیف کے بیان پربھارت کی جانب سے ابھی تک کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ۔

مزید : بین الاقوامی


loading...