دبئی سے آنیو والے 105 پاکستانی شہریوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے

دبئی سے آنیو والے 105 پاکستانی شہریوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے

  

راولپنڈی(این این آئی)دبئی سے پاکستان پہنچنے والے 105 پاکستانی شہریوں کے کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آ گئی۔ذرائع محکمہ ہیلتھ کے مطابق دبئی سے آنیوالے209 افراد کو فاطمہ جناح یونیورسٹی قرنطینہ میں رکھاگیا تھا،فاطمہ جناح یونیورسٹی قرنطینہ میں رکھا گئے 79 افراد کی رپورٹ نیگٹو آئی،27 کے دوبارہ ٹیسٹ ہوں گے۔ذرائع کے مطابق کرونا مریضوں کو اسپتال منتقل کرنے کیلئے قرنطینہ سینٹر میں پولیس بھی طلب کرلی گئی

ٹیسٹ مثبت

مزید :

صفحہ آخر -