حضرت سیدہ خدیجۃ الکبری ؓکا یوم وصال آج احترام سے منایا جائیگا

حضرت سیدہ خدیجۃ الکبری ؓکا یوم وصال آج احترام سے منایا جائیگا

  

حمدیار(این این آئی) نبی آخرالزمان سرکار دوعالم حضرت محمد عربی ؐکی رفیقہ حیات ام المومنین محسنہ اسلام حضرت سیدہ خدیجۃ الکبری رضی اللہ عنہاکا یوم وصال آج 10رمضان المبارک بروز سوموار کو نہایت ہی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جائے گا ام المومنین حضرت سید ہ خدیجۃ الکبری ؓ کے وصال کی مناسبت سے احمدیار سمیت ملک میں فاتحہ وقرآن خوانی کااہتمام کیا جائے گا الیکٹرانک میڈیا پروگرامزنشراورپرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے۔

سیدہ خدیجۃ الکبری

مزید :

صفحہ آخر -