آمدن سے زائد اثاثہ کیس، نیب نے شہباز شریف کوآج پھر طلب کر لیا

آمدن سے زائد اثاثہ کیس، نیب نے شہباز شریف کوآج پھر طلب کر لیا

  

لاہور(آئی این پی) آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب نے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو آج پیر کوطلب کرلیا ہے۔آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب نے رہنما مسلم لیگ (ن) اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو آج پیر کو طلب کرلیا ہے، نیب کی جانب سے اس کیس میں شہباز شریف کو تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس جاری کیا گیا ہے، اس سے قبل شہباز شریف دونوں مرتبہ ملک میں ہونے کے باوجود نیب پیش نہیں ہوئے تھے۔

شہباز طلبی

مزید :

صفحہ اول -