محمد شامی کے خودکشی پر غور کا انکشاف

محمد شامی کے خودکشی پر غور کا انکشاف

  

ممبئی (یواین پی) بھارتی فاسٹ بالر محمد شامی نے زندگی میں حالات سے تنگ آکر تین مرتبہ خودکشی پر غورکا انکشاف کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ورلڈ کپ دوہزار پندرہ میں انجری کے بعد 18ماہ ریکوری میں لگے اور پھر اہلیہ کے ساتھ گھریلو تنازع سامنے آگیا جس پر وہ خودکشی کا سوچنے لگے تھے۔

ا

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -