چین امریکہ آن لائن کانسرٹ نے عالمی وباکے دوران اعتماد بڑھا دیا

  چین امریکہ آن لائن کانسرٹ نے عالمی وباکے دوران اعتماد بڑھا دیا

  

لاس اینجلس(شِنہوا)نوول کرونا وائرس کی وبا ء کیخلاف جنگ کے دوران اعتماد بڑھانے کیلئے موسیقی کے بڑے اور عالمی کانسرٹ اکھٹے جیسے ایککو ہفتہ کے روز انٹرنیٹ پر جاری کردیاگیاہے۔اس کا انتظام چین و امریکہ کی ملٹی میڈیا کمپنی ای ڈی آئی میڈیا ادارے نے کیا جس کا صدرمقام لاس اینجلس میں ہے جبکہ لاس اینجلس کانٹی اور عوامی جمہوریہ چین کے قونصلیٹ جنرل اس کے شریک منتظمین تھے، یہ کانسرٹ آئی سی آئی ٹی آئی ٹی وی اور یوٹیوب پر نشر کیا گیا۔گھروں میں قید شہریوں سے محبت اور حمایت کرنے کیلئے اس کانسرٹ میں موسیقاروں، عہدیداروں اور دیگر ستاروں سمیت100پرفارم کرنے والوں نے شرکت کی۔یک ویڈیو پیغام میں ہالی ووڈ اداکارہ میڈلن کیرول نے نامعلوم اوقات کے دوران متحد ہونے کی اہمیت پر زور د یا۔

، انہوں نے کہا کہ ہم متحد ہوں گے تو ہم مضبوط ہوں گے،اپنے معاشرے کیلئے احساس رکھنا بہت اہم ہے، آپ کیسے مدد کر سکتے ہیں، کسی دوسرے کو کیسے اوپر اٹھاسکتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ آگاہی ہونی چا ہئے کہ صرف ہم ہی اس صورتحال سے نہیں گزر رہے بلکہ باقی لوگ بھی ہیں، اچھی چیزوں پر دھیان دینا چاہئے نہ کہ بری چیزوں پر، آخر کار ایک دن ہم اس برے وقت سے نکل جائیں گے۔لاس اینجلس میں چینی قونصل جنرل ژانگ

مزید :

علاقائی -