اشتہاری گرفتار

اشتہاری گرفتار

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)مصطفی ٹاؤن پولیس نے کارروائی کر کے چوری کے مقدمہ مطلوب اشتہاری ملزم منیر کوگرفتار کر لیا۔اشتہاری ملزم 8 سال سے دیپالپور پولیس کو مطلوب تھا۔

مزید :

علاقائی -