ٍبا ٹا پور میں معمولی تلخ کلامی پر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ، 3افراد زخمی

ٍبا ٹا پور میں معمولی تلخ کلامی پر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ، 3افراد زخمی

  

ٍ لاہور(کرائم رپورٹر)تھانہ باٹاپور کے علاقہ میں دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجہ میں تین افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق بسین گاؤں میں معمولی تلخ کلامی پر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 42 سالہ غلام مصطفی،20 سالہ طلحہ اور45 سالہ قمر زخمی ہو گئے۔ریسکیو 1122 نے فائرنگ سے زخمی ہونے والے تینوں افراد کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا۔

مزید :

علاقائی -