ڈی آئی جی آپریشنز کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائی کی ہدایت

ڈی آئی جی آپریشنز کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائی کی ہدایت

  

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی آپریشنز لاہوررائے بابر سعید نے کہا ہے کہ ڈولفن سکواڈ اور پولیس ریسپانس یونٹ کے جوان جزوی لاک ڈاؤن پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنائیں۔ قرنطینہ مراکز اوراحساس کفالت سینٹرز کے گردونواح موثر پٹرولنگ کریں۔پتنگ بازی،منشیات فروشی اورون ویلنگ میں ملوث افراد کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رکھیں۔

مزید :

علاقائی -