ایڈیشنل آئی جی انویسٹی گیشن کا سٹاف خصوصی اسائنمنٹ کیلئے چھٹی روز طلب
لاہور(کرائم رپورٹر) ایڈیشنل آئی جی انویسٹی گیشن نے خصوصی اسائنمنٹ کیلئے چھٹی کے روز بھی سٹاف کو دفتر بلا لیا۔ایس پی انوسٹی گیشن ایڈمن نے سٹاف کو فوری دفتر پہنچنے کا مراسلہ بھجوایا جس پر افسران و اہلکار دفتر پہنچ گئے۔