حکومت کورونا کی موجوجوہ صورتحال سے نمٹنے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، مسرت جمشید 

   حکومت کورونا کی موجوجوہ صورتحال سے نمٹنے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، مسرت ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ وزیرا علیٰ سردار عثمان بزدار کی قیادت میں حکومت کورونا وائرس کے مریضوں کی متوقع تعداد کو پیش نظر رکھتے ہوئے اپنی تیاریاں جاری رکھے ہوئے ہے۔ اگر کرپٹ لیگ کے ترجمانوں کو منفی پراپیگنڈے سے فرصت ملے تو لاہور سمیت پورے صوبے کا دورہ کریں ان پر حقائق واضح ہو جائیں گے۔پاکستانی قوم ہرگز مایوس نہیں اور ہم ان حالات کو اپنی طاقت میں بدلیں گے۔ میڈیا کیلئے جاری کئے گئے۔ حکومت نے ٹیسٹنگ کی استعداد بڑھانے پر بھرپور توجہ مرکوز کر رکھی ہے اس کے ساتھ رینڈم ٹیسٹنگ کا بھی آغاز کا فیصلہ کیا گیا ہے۔