لاک ڈاؤن طویل ہونے سے بیروزگار ی بڑھنے کا خدشہ ہے

لاک ڈاؤن طویل ہونے سے بیروزگار ی بڑھنے کا خدشہ ہے

  

لاہور (سٹی رپورٹر)سینئر تاجر راہنماء برانڈرتھ روڈ ملک اسحاق نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن طویل ہونے سے کاروبار مختصر ہونے سمیت بہت سی ملازمتیں بھی ختم ہو جائیں گی۔تاجروں کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے فوری طور پر حکومتی گارنٹی کے ساتھ بلاسود سرمایہ فراہم کیا جائے۔

 تاکہ تاجر دوبارہ سے اپنا کاروبار شروع کرنے کیساتھ ملک کو بیروزگاری کے طوفان سے بچانے میں بھرپور کردار ادا کریں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -