مخیر حضرات دل کھول کر مستحقین کو عطیات دیں،ساجدہ کھرل

  مخیر حضرات دل کھول کر مستحقین کو عطیات دیں،ساجدہ کھرل

  

 لاہور(پ ر) پنجاب حکومت کی ترجمان ساجدہ کھرل نے کہاہے کہ مخیر حضرات دل کھول کر مستحقین لوگوں کو عطیات دیں۔اپوزیشن نے مشکل کی اس گھڑی میں قوم میں اتحاد پیدا کرنے کی بجائے تقسیم پیدا کرنے کی کوشش کی ہے۔

، اپوزیشن نے مشکل کی اس گھڑی میں قوم میں اتحاد پیدا کرنے کی بجائے تقسیم پیدا کرنے کی کوشش کی۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -