بلاول کی چیخ و پکار عوام کیلئے نہیں ”ابو بچاؤ“ مہم ہے،میاں وحید

  بلاول کی چیخ و پکار عوام کیلئے نہیں ”ابو بچاؤ“ مہم ہے،میاں وحید

  

لاہور(پ ر)کوا ڈینٹر گور نر پنجاب میاں وحید نے اپنے جاری بیان میں کہاہے کہ بلاول کی چیخ و پکار عوام کیلئے نہیں ”ابو بچاؤ“ مہم ہے۔وزیراعظم عمران خان کی بہتر کارکردگی کی پوری دنیا تعر یف کررہی ہے۔بلاو ل تعصب کی عینک اتارے۔ سند ھ میں بیٹھ کر و فا ق کیخلا ف نفر ت انگیز بیان بازی کرنے والا بتا ئے کہ سند ھ کے عوام آ ج بھی بنیادی سہو لیا ت سے محرو م کیو ں ہیں۔

؟ وزیراعلی سند ھ پر کاروباری طبقے سے ر شو ت طلب کرکے دوکا نیں کھو لنے کی باتو ں کا جواب بلاو ل دینا پسند کر یں گے جو ہر سند ھی کی زبان پر ہیں۔انہو ں نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان سے استعفیٰ لینے والوں کی خواہشیں دل ہی دل میں دم تو ڑ جا ئیں گی۔ ان شا ء اللہ تحریک انصا ف حکومت اپنے پانچ سا ل بھی پورے کرے گی بلکہ آ ئندہ الیکشن بھی اپنی کارکردگی کی بنیاد کر جیت کر بھرحکومت بنائے گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -