تاجروں کو ریلیف نہ دینے سے معاشی نقصان بڑھ سکتا ہے

  تاجروں کو ریلیف نہ دینے سے معاشی نقصان بڑھ سکتا ہے

  

لاہور (سٹی رپورٹر) کیمرہ مارکیٹ کے انفارمیشن سیکرٹری رمیض شاہد نے کہا ہے کہ اگر حکومت نے تاجروں اور ریٹیل سیکٹر کو فوری ریلیف نہ دیا تو بہت بڑا معاشی اور سماجی المیہ ہو سکتا ہے۔ موجودہ صورتحال میں اگر مارکیٹوں کو مئی سے کھول دیا جاتا ہے تو اسوقت تک اس سیکٹر کو اربوں کا نقصان ہو چکا ہو گا اور اسکے علاوہ اربوں کا سامان گوداموں میں پڑا ہے وہ بھی ضائع کا ہونے کا خدشہ ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -