حکمران طبقہ بروقت اوردرست فیصلے نہیں کررہا، سلمان پرویز

  حکمران طبقہ بروقت اوردرست فیصلے نہیں کررہا، سلمان پرویز

  

لاہور(پ ر)انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کے مرکزی سینئر نائب صدر سلمان پرویز نے کہا ہے کہ پاکستان کا حکمران طبقہ بروقت اوردرست فیصلے نہیں کررہا۔ان کی بدانتظامی نے ملک وقوم کومسائل کے سواکچھ نہیں دیا۔لاک ڈاؤن کی مدت بارے ابہام اوربے یقینی کے نتیجہ میں ہرسطح پر بے چینی پیداہوگی۔حکمران سوچ بچار کے بعد دوررس اقدامات اٹھایاکریں۔ طبی ماہرین کی مشاورت اوراجازت سے لاک ڈاؤن نرم یاختم کرنے کافیصلہ مناسب رہے گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -