حکومت کورونا اورمہنگا ئی کو کنٹرول نہیں کر سکی، سلیم ر ضا

حکومت کورونا اورمہنگا ئی کو کنٹرول نہیں کر سکی، سلیم ر ضا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) مسلم لیگ (ن) اسیر رہا ئی کمیٹی برائے اظہار یکجہتی قا ئد کے سیکر ٹری اطلاعا ت محمد سلیم ر ضا نے کہا ہے کہ نااہل حکومت کورونا اورمہنگا ئی کو کنٹرول نہیں کر سکی۔ وفاقی کا بینہ کے اجلاس محض کاغذ ی ثا بت ہورہے ہیں،ان اجلاسوں میں صرف رسمی کاروائی ہوتی ہے، پی ٹی آئی حکومت میں موجود چند افراد اشیا ضرورت کی قیمت میں اضافہ کرکے اپنی جیب بھر رہے ہیں۔ اپنے جاری بیان میں انہو ں نے کہاکہ عمران نیازی ملک میں اصلاحات لانے میں بری طرح ناکام ہوگئے ہیں۔
حکمرانوں نے اب تک پنجاب کی ترقی کے لئے کوئی قدم نہیں اٹھایا