بلاو ل بھٹو پر تنقید کرنے والے اپنے گریبان میں جھانکیں،ملک اظہر مغل

بلاو ل بھٹو پر تنقید کرنے والے اپنے گریبان میں جھانکیں،ملک اظہر مغل

  

لاہور(پ ر) پیپلز پار ٹی لاہور کے سا بق سیکرٹری اطلاعا ت ملک اظہر مغل نے کہاہے کہ بلاو ل بھٹو پر تنقید کرنے والے اپنے گریبان میں جھانکیں۔ وزیراعظم عمران خان اپنی انا کا ٹیسٹ کرائیں وہ پی ٹی آئی کے نہیں خو د کو ملک کا وزیراعظم سمجھیں،سند ھ حکومت کی کورونا وائر س کیخلا ف شاندار کارکر دگی پر و فا قی حکومت تعصب کی عینک اتارے۔

ان خیالا ت کااظہار انہو ں نے سا بق میڈیا ایڈوائزر پیپلز پار ٹی لاہورایس ایم فیروز ہدی ویگر پار ٹی رہنما ؤ ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا۔ انہو ں نے مزید کہاکہ پیپلز پار ٹی عوامی جماعت ہے اور عوام کی خدمت پیپلز پار ٹی کی گھٹی میں رچی بسی ہو ئی ہے دنیا کی کو ئی طا قت بھی عوام کو پیپلز پار ٹی سے جدا نہیں کر سکتی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -