حکومت معاشی صورت حا ل بہتر بنانے کے لئے اقدامات کرے، سعدیہ تیمور

  حکومت معاشی صورت حا ل بہتر بنانے کے لئے اقدامات کرے، سعدیہ تیمور

  

لاہور(پ ر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ تیمور نے کہا ہے کہ حکومت معاشی صورت حا ل بہتر بنانے کیلئے اقدامات کرے۔ معاشی حالات کی بہتری کے لئے تمام اہم شعبوں سے وابستہ افراد سے مشاورت کی جائے۔

، عمران نیازی اپنی ضد چھوڑ کر حالات کے مطابق فیصلے کریں، ملکی صنعت جمود کا شکار ہے۔ اگر یہ لاک ڈاؤن مزید جاری رہا تو خطرناک معاشی نتائج سامنے آئیں گے۔ ایکسپورٹ اور فارماسیوٹیکل انڈسٹری کھل گئی ہے مگر مقامی صنعت بالکل بند ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -