رانا مشہود احمد خان کی عامر حسین ہاشمی سے انکے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

  رانا مشہود احمد خان کی عامر حسین ہاشمی سے انکے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

  

لاہور(فلم رپورٹر)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما رکن پنجاب اسمبلی رانا مشہود احمد خان کی متروکہ وقف املاک بورڈ کے پبلک ریلیشنز آفیسرعامر حسین ہا شمی کے گھر آمد اور ان سے ان کے والد کے انتقال پر اظہا ر تعزیت کرتے ہو ئے مرحوم کے بلندی درجات کے لئے فا تحہ خوانی کی ان کا کہنا تھا کہ والدین جیسی دنیا میں دوسری کو ئی عظیم نعمت نہیں اللہ تعالی نے والدین کو بڑا رتبہ دیا ہے۔ اس مو قع پر غضنفر علی شاہ واجد حسین کھو کھرایڈووکیٹ، غالب رضا،مون کھو کھر ایڈووکیٹ، خدیش رضا، نوخیز حسن، رضوان علی و دیگر افراد بھی مو جو د تھے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -