برائلر گوشت کی قیمت میں 16روپے اضافہ

    برائلر گوشت کی قیمت میں 16روپے اضافہ

  

لاہور(این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 16روپے اضافے سے223روپے، زندہ برائلر مرغی11روپے اضافے سے154روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت3روپے اضافے سے97روپے فی درجن رہی۔

مزید :

کامرس -