7500اور25ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہو گی

      7500اور25ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی)7500اور25ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل (پیر)4مئی کو ہو گی۔7500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 50لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 93ہزار روپے کے 1696انعامات جبکہ 25ہزار روپے مالیت کا پہلا انعام 5کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ڈیڑھ کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 3لاکھ12ہزار روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔

مزید :

کامرس -