مغل آئرن اینڈ سٹیل انڈسٹریز کے بعد از ٹیکس منافع میں 90.8 فیصد کمی

مغل آئرن اینڈ سٹیل انڈسٹریز کے بعد از ٹیکس منافع میں 90.8 فیصد کمی

  

اسلام آباد (یواین پی) 31 مارچ 2020ء کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے دوران مغل آئرن اینڈ سٹیل انڈسٹریز کے بعد از ٹیکس منافع میں 90.8 فیصد کمی ہوئی ہے۔جنوری تا مارچ 2020ء کے دوران کمپنی کی بعد از ٹیکس آمدنی 33.2 ملین روپے تک کم ہو گئی ہے جبکہ جنوری تا مارچ 2019ء کے دوران مغل آئرن اینڈ سٹیل انڈسٹری کو 361.7 ملین روپے کامنافع ہوا۔

حاصل ہوا تھا۔ اس طرح سال 2019ء کے پہلے تین مہینوں کے مقابلہ میں سال 2020ء کی پہلی سہ مالی کے دوران مغل آئرن اینڈ سٹیل انڈسٹری کی بعد از ٹیکس آمدنی میں 328.5 ملین روپے یعنی 90.8 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

مزید :

کامرس -