امید سحر فا ؤنڈیشن کی جانب سے رمضان فوڈ پیکیج سینکڑوں کی تعداد میں تقسیم

امید سحر فا ؤنڈیشن کی جانب سے رمضان فوڈ پیکیج سینکڑوں کی تعداد میں تقسیم

  

پبی (نما ئندہ پاکستان) امید سحر فا ؤنڈیشن ڈاگ بہسود نے وائر کی وبا کی وجہ دے رمضان فوڈ پیکیج سینکڑوں کی تعداد میں تقسیم کئے پچھلے سا لوں کی طرح اس سال میں بھی 10 لاکھ روپے رمضان فوڈ پیکیج 6 سو خاس ندانوں میں تقسیم کئے اس کے ساتھ ساتھ لوگوں میں مسک اور سینٹا زئر بھی تقسیم کئے اس موقع پر امید سحر فاؤنڈیشن کے چیئر مین نو شاد خان نے میڈیا کے نما ئندوں سے با ت چیت کر تے ہو ئے کہا کہ اس مشکل گڑھی میں ہم نے غریبوں کے گھروں میں چو لہا جلا نے کے لئے مستحقین کے گھروں پر راشن پہنچا یا تا کہ اس مشکل گڑھی میں کو ئی بھو کا نہیں رہ سکیں امید سحر فا ؤنڈیشن کے تمام عہدیداران اور ممبران دن رات محنت کر تے ہیں کہ ڈاگ بہسود میں کو ئی بھی غریب امداد سے رہ نہ جا ئے انہوں نے کہا کہ انشاء اللہ اس کے بعد عید پیکیج کے لئے بھی صا حب ثروت حضرات سے تعاون کی اپیل کر تے ہیں کہ ہر سال کی طرح امسال بھی عید پیکج ذیادہ سے ذیادہ مستحقین میں تقسیم کر یں

مزید :

پشاورصفحہ آخر -