پبی، شاہد آفریدی کا 100متاثرین میں راشن تقسیم

پبی، شاہد آفریدی کا 100متاثرین میں راشن تقسیم

  

پبی (نما ئندہ پاکستان)شاہد خان آفریدی نے 100 متاثرین میں راشن تقسیم کیے جبکہ مزید 900 گھرانوں کو ضلعی انتظامیہ خضدار کی مدد سے تقسیم کیئے جائینگے کرکٹ کے وقت بلوچستان کے لوگوں نے بہت سارا پیار دیا میرا بھی حق بنتا ہیکہ میں انکی مدد کروں بوم بوم شاہد آفریدی کا خضدار کے غریبوں میں راشن تقسیم کرنے کے دوران حا ضرین سے خطاب کر تے ہو ئے کیا شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کی جانب سے کرونا وائرس/ لاک ڈاؤن کی وجہ سے متاثرین کو راشن تقسیم کے حوا لے سے خضدار کے جناح کمپلیکس کرکٹ اسٹیڈیم میں شاہد خان آفریدی نے 100 متاثرین میں راشن تقسیم کیے جبکہ مزید 900 گھرانوں میں ضلعی انتظامیہ خضدار کی مدد سے تقسیم کئے جائینگے انہوں نے کہا کہ شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کی جانب سے مزید بھی امداد دی جائیگی اور میں بلوچستان کا دورہ کرتا رہونگا اور آپ کا مجھ پر حق ہیں شاہد خان آفریدی نے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں بھی پچاس پی پی ای کٹس دیئے تاکہ یہاں کے ڈاکٹرز نہ صرف اس وائرس سے محفوظ رہیں بلکہ بلا خوف و خبر بلوچ عوام کا علاج کرسکیں اس موقع پر ڈپٹی کمشنر خضدار طفیل بلوچ نے شاہد آفریدی کا استقبال کیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -