سرائے نورنگ،اسلحے کی نوک پر موبائل فون اور نقدی چھین لی گئی
سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان)نورنگ کے علاقے تیمر نارسورکمند میں دونامعلوم ڈاکوں نے دن دیہاڑے اسلحہ کی نوک پر ماہرحیوانات محمد جان سے نقدی اور موبائل فون چھین لیا۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روز نورنگ کے علاقے تیمرنارسورکمندمیں نامعلوم ڈاکوؤں نے اسلحے کی نوک پر ماہرحیوانات محمدخان سے نقدی رقم اور موبائل فون چھین لیا۔