تونسہ: تحصیل ہیڈ کوراٹر ہسپتال کے ڈاکٹر سمیت 5ملازمین پر کرونا کا حملہ‘ متاثرین وارڈ منتقل

  تونسہ: تحصیل ہیڈ کوراٹر ہسپتال کے ڈاکٹر سمیت 5ملازمین پر کرونا کا حملہ‘ ...

  

تونسہ شریف (نمائندہ پاکستان)تونسہ شریف تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ڈاکٹر سمیت پانچ ملازمین کے کرونا ٹیسٹ پازیٹو آگئے کرونا پازٹیو ٹیسٹ آنے والوں میں صفائی انچارج اور تین نرسز شامل تمام متاثرہ افراد کو (بقیہ نمبر43صفحہ6پر)

کرونا آئسولیشن وارڈ منتقل کردیا گیا ہیں جبکہ ایم ایس تونسہ ہسپتال ڈاکٹر طاہر حسین نتکانی نے ملازمیں میں کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کردی ہے

منتقل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -