بلاول کورونا پر سیاسی پوائنٹ اسکورنگ سے گریز کریں،نصرت واحد

    بلاول کورونا پر سیاسی پوائنٹ اسکورنگ سے گریز کریں،نصرت واحد

  

کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی نصرت واحد نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کورونا وائرس پر سیاسی پوائنٹ اسکورنگ سے گریز کریں (بقیہ نمبر41صفحہ6پر)

وفاقی حکومت وبائی مرض پر قابو پانے کیلئے بھرپور اقدامات کررہی ہے احساس پروگرام اور این ڈی ایم اے کے تحت ریلیف سندھ سمیت تمام صوبوں کوفراہم کیا گیا ہے بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے وفاقی حکومت پر کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے مدد فراہم نہ کرینکا بیان جھوٹ پر مبنی ہے 18ویں ترمیم کے بعد صحت کا شعبہ صوبوں کے زیر انتظام ہے پھر بھی وزیراعظم عمران خان سندھ سمیت ہر شہر اور اضلاع میں کورونا وائرس کا خاتمہ چاہتے ہیں۔

نصرت واحد

مزید :

ملتان صفحہ آخر -